بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ۔تاہم کشمیراوربلتستان میں ہلکی بارش اور پہا ڑوں پر ہلکی برفباری کی توقع ۔
جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان او کشمیر میں چند مقامات پر بارش اور برفباری ہوئی۔
سب سے زیادہ بارش(ملی میٹر): گلگت بلتستان: استور 12، خیبر پختونحوا: کالام03،چترال،میرکھانی،دروش01،بلوچستان:قلات03،سبی02،بارکھان میں01 ملی میٹربارش ریکارڈ ہوئی۔
اس دوران استور 05 اورکالام میں 02انچ برفباری ریکارڈ کی گئی۔
آج ریکارڈکئے گئے کم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 10،گوپس منفی07، اسکردو منفی 05، استور، مالم جبہ منفی 04 اور راولاکوٹ میں منفی 03 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

No comments:
Post a Comment