پاکستان کی تازہ ترین موسمی صورتحال- 21-11-2014 - Alag Digital News

Thursday, November 21, 2024

پاکستان کی تازہ ترین موسمی صورتحال- 21-11-2014


pakistan,pakistan news,pakistani news,weather,karachi weather latest news,latest pakistani news,24 news hd latest news pakistan,latest news,pakistan largest forest,pakistan largest jingle,largest tree in pakistan,weather news,pakistan 2nd largest jungle,pakistan made largest forest,weather report,kolkata weather,forest in pakistan,karachi weather prediction,weather forecasting,weather update today,karachi weather update,latest updates

جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ۔ تاہم چترال اور گر دو نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان۔ پنجاب کے چند میدانی علاقوں میں رات کے اوقات میں سموگ / دُھند رہنے کی توقع۔

جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ۔ تاہم گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سموگ / دُھند میں اضافے کی توقع۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علا قوں میں سرد رہا۔ پنجاب کے چند میدانی علا قے سموگ / دُ ھند کی لپیٹ میں رہے۔

آج ریکارڈکئے گئے کم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی07 ،اسکردو منفی 05، استور ، گوپس منفی 03،کالام اورگلگت میں منفی 01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔


یہ بھی دیکھیں

کراچی کے لیے بڑا الرٹ | بریکنگ نیوز عائشہ قادر کی زبانی

No comments:

Post a Comment

Translate